بسم اللہ الرحمن الرحیم

درس قرآن

اسلام کی ایک منفرد ویب سائٹ جس میں بچوں کی نظمیں,اصلاحی کہانیاں علماء کے بیانات، درس قرآن حضرت مولانا اسلم شیخوپوری صاحب کی آواز میں اور بہت کچھ

قرآن گو

جسمیں تلاوت قرآن پاک ، احادیث کی کتب اور دیگر اسلامی کتب کے بارے میں بتلایا گیا ہے۔

احادیث

اس ویب سائٹ میں احادیث، اسلامی والپیپر،کتب ،اللّٰہ کے ننانوے نام بچوں کے اسلامی نام اور دلچسپ تصاویر اور اسلام کے بارے میں وہی جو آپ چاہتے ہیں ۔

قرآن و سنت

مسنون دعائیں ، ذکرواذکار اور اسلام کے متعلق بہت سیر حاصل بحث اور بہت کچھ۔۔۔

مسنون اذکار

اسکا تعارف اس کے نام سے ظاہر ہے۔

دینِ اسلام

اس میں اسلامی کیلنڈر، اوقات سحروافطار، نماز کے اوقات ،وغیرہ وغیرہ شامل ہیں

وفاق المدارس العربیہ باکستان

یہ ویب سائٹ درس نظامی کے بورڈ (وفاق المدارس العربیہ پاکستان)کی ہے جس میں دینی مدارس میں پڑھنے والوں کے امتحانات کے نتیجے ہیں۔

web disighned by muhammad ayaz tabassum
phone:0302 2858832