..::میری پسند ڈاٹ ون ٹین ایم بی ڈاٹ کام میں آپ کو خوش آمدیدکہتے ہیں۔::..

بسم اللہ الرحمن الرحیم

.میری پسند ڈاٹ ون ٹین ایم بی ڈاٹ کوم کی جانب سے آپ کو خوش آمدید

محترم دوستو

اس ویب سائٹ کو بنانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ وہ ویب سائٹس جو بہت مفید ہیں ان سے عوام الناس کو متعارف کرایا جائے اور جس طرح میں نے ان سے بھرپور فائدہ حاصل کیا اور لوگ بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔اس ویب سائٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے اگر آپ کوئی مناسب رائے دینا چاہیں تو آپ کی رائے کو قبول کیا جائے گا۔

انشاء اللہ



کچھ اپنے بارے میں عرض گزاشت

بندہ ایک دینی ادارے جامعہ اسلامیہ کلفٹن کراچی کا ایک ادنٰی طالب علم ہے۔الحمداللہ حفظ قرآن کے بعد درس نظامی کے ابتدائی مراحل سے گزر رہا ہے دنیاوی تعلیم تقریبًا نہ ہونے کے برابر ہے مگر کمپیوٹر سے بے حد دلچسپی ہے یہی وجہ ہے کہ پڑھائی کے علاوہ جو بھی وقت ملتا ہے وہ کمپیوٹر میں نئی نئی چیزوں کی تلاش میں صرف ہوتا ہے بندہ کے مالی حالات ایسے نہ تھے کہ باقاعدہ کسی ادارے سے کمپیوٹر پروگرامز کی تکمیل کرتا لیکن بزرگوں سے سناہے کہ لگن اور جستجو سچی ہو تو اللہ تبارک وتعالٰی اسباب کے دروازے کھولتے چلے جاتے ہیں بندہ اللہ تعالٰی کا بے حد شکر گزار ہے کہ اس نےمجھے فیاض چنّا جیسے بے لوث اور نہایت شفیق انسان سے ملوادیا جسے میں فیاض بھائی کے نام سے مخاطب کرتا ہوں انہوں نے میری قدم قدم پر رہنمائی فرمائی میری دعا ہے کہ مولائے کریم انکو انکے ہر مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔

محمد ایاز تبسم

web disighned by muhammad ayaz tabassum
phone:0302 2858832
E-mail:ayaztabassum@yahoo.com